You are currently viewing بی بی ایل میں کسی ایک کو نہیں بلکہ بابراعظم، ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ تینوں کو آوٹ کرنے کی کوشش کروں گا

بی بی ایل میں کسی ایک کو نہیں بلکہ بابراعظم، ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ تینوں کو آوٹ کرنے کی کوشش کروں گا

بی بی ایل میں کسی ایک کو نہیں بلکہ بابراعظم، ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ تینوں کو آوٹ کرنے کی کوشش کروں گا، شاہین شاہ آفریدی کی دی سرج پوڈکاسٹ میں ایرون فنچ سے گفتگو
خواہش ہے بگ بیش میں بھی پہلے اوور میں وکٹ لینے کی روایت برقرار رکھوں، شاہین آفریدی
خواہش ہوگی کہ گابا میں گیند کروانے کے لیے بھاگو تو فینز شاہین آفریدی کے نعرے لگائیں، شاہین آفریدی
وارنر ایک لیجنڈ کھلاڑی اور بہت اچھے انسان ہیں، شاہین آفریدی
ان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا ہے، لیکن اگر میں ان کی وکٹ لے لوں تو وہ لمحہ میرے لیے خاص ہوگا، شاہین آفریدی

بگ بیش ہمیشہ سے چیلنجنگ لیگ ہوتی ہے، آسٹریلوی گراونڈ میں باونسی پچز سے فاسٹ باولرز کو مدد ملتی ہے،، شاہین شاہ آفریدی
بی بی ایل میں ایک نیا کلچر سیکھنے کا موقع ملے گا، گابا ایک شاندار گراونڈ ہے، شاہین شاہ آفریدی
گابا میں مچل جانسن کا شاندار اسپیل بہت یادگار ہے، شاہین آفریدی

Leave a Reply