You are currently viewing پاکستان کے سپراسٹار بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا

پاکستان کے سپراسٹار بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا

پاکستان کے سپراسٹار بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا
بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے
یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے
بابر اعظم بی بی ایل 15 کے مکمل سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے، جس میں فائنلز بھی شامل ہیں
سڈنی سکسرز کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں، بابراعظم
ورلڈکلاس بیٹر اسٹیوسمتھ اور جوش ہیزل وڈ کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں، بابراعظم
آسٹریلیا میں بہت کرکٹ کھیلی ہے مگر بی بی ایل میں ڈیبیو کا شدت سے منتظر ہوں، بابراعظم
بابر اعظم کو سکسرز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، جنرل منیجر سڈنی سکسرز ریچل ہائینز
باصلاحیت اورانتہائی تجربہ کار بابراعظم ہماری ٹیم کے لیے نہایت قیمتی اثاثہ ہیں، ریچل ہائینز
وہ ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی اور ثابت شدہ لیڈر ہیں، ریچل ہائن
پرامید ہیں کہ فینز بابراعظم کو سکسرز کی جرسی میں دیکھ کر بے حد خوش ہوں گے۔ ریچل ہائنز

Leave a Reply